درج ذیل علامات میں "واوین" علامت کی نشاندہی کریں ۔
a) ( )
b) " "
c) ؟
d) ،
"ملک" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) اسم معرفہ
b) اسم نکرہ
c) مہمل
d) کوئی نہیں
"ایران،پاکستان،عراق اور شام " قواعد کی رو سے کیا ہیں ؟
a) اسم معرفہ
b) اسم نکرہ
c) اسم آلہ
d) اسم ضمیر
ہمارے ملک کی مثال ایک خوب صورت ۔۔۔۔۔۔ کی مانند ہے۔
a) باغ
b) گُل دستے
c) ماحول
d) پھول