لفظ"کِشور" کا معنی ہے ۔
a) ملک
b) شہر
c) گاؤں
d) ریاست
"مرکز"۔۔۔۔۔۔ والی جگہ کو کہتے ہیں ۔
a) ابتدا
b) درمیان
c) آخر
d) کوئی نہیں
لفظ"تابندہ " کا معنی ہے۔
a) ٹمٹمانے والا
b) کم روشنی کرنے والا
c) چمکنے والا
سبز پرچم ہمارے شاندار ۔۔۔۔۔۔ کی کہانی بیان کرتے ہیں۔
a) اسلاف
b) ماضی
c)مستقبل
d) تاریخ
"نوید"۔۔۔۔۔ کو کہتے ہیں ۔
a) خوش خبری
b) غم خبری
c) پژمردہ
d) بُرائی
قومی ترانہ قوم ۔۔۔۔۔۔ کو کرتا ہے ۔
a) ہوشیار
b) بیدار
c) خبردار
d) تیار