استاد صاحب نے بچوں کے ۔۔۔۔۔ گروہ بنائے ۔
a) دو
b) تین
c) چار
d) پانچ
ہر پیشے کے لئے ایک جیسی ۔۔۔۔۔ درکار نہیں ہوتی۔
a) ہمت
b) عمر
c) طاقت
d) قابلیت
ہمارے ملک کے لوگوں کا ا یک بڑی تعداد کا انحصار ۔۔۔۔۔ پر ہے۔
a) کھیتی باڑی
b) دُکان داری
c) راج مزدوری
d) تعلیم وتدریس
زرعی زمین سے زیادہ پیدوار حاصل کی جاسکتی ہے۔
a) کسانوں اور ادویات کی مدد سے
b) کھادوں اور مشینوں کی مدد سے
c) ادویات اور کھادوں کی مدد سے
d) مشینوں او ر کسانوں کی مدد سے
رستوران ،ہوٹل اورکیفے میں کا م ہوتا ہے ۔
a) پڑھنے لکھنے کا
b) کھیتی باڑی کا
c) کھانے پینے کا
ہزاروں سال پہلے انسان ۔۔۔۔۔ میں رہتا تھا ۔
a) پہاڑوں
b) گھروں
c) جنگلوں
d) صحراؤں