"ذوالنورین"کس صحابی کو کہا جاتا ہے ؟
a) حضرت علی ؓ
b) حضرت عثمان ؓ
c) حضرت بلال ؓ
d) حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
نبی کریم ﷺ کے کچھ ایسے ساتھی بھی ہیں ،جن کو آپ ﷺ نے خود جنت کی خوش خبری دی ۔انہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a) سبع مبشرہ
b) ثمانیہ مبشرہ
c) تسعہ مبشرہ
d) عشرہ مبشرہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ نے ۔۔۔سال کی عمر میں انتقال فرمایا۔
a) 80
b) 81
c) 82
d) 83
لفظ " کھارا" کا معنی ہے۔
a) میٹھا
b) تلخ
c) نمکین
d) بدبو
لفظ "دام " کا معنی ہے۔
a) فائدہ
b) قیمت
c) پکڑنا
d) بھاگنا
"مایوس اور ناامید" ۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b) تابع مہمل
c) مہمل
d) متضاد