وہ جملے جس میں گزرے ہوئے زمانے میں کاموں کو کرنے یا ہونے شک کے ساتھ ظاہر ہو ،ان جملوں کو ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a) ماضی شکیہ
b) ماضی تمنائی
c) ماضی شرطیہ
d) ان میں سے کوئی نہیں
وہ جملے جن کے آغا زمیں " کاش" اور "اگر " شرطیہ الفاظ مستعمل ہو ،ان کو ۔۔۔۔۔۔ جملے کہتے ہیں ۔
a) تمنائی یا شرطیہ
b) شرطیہ یا معترضہ
c) استدراکیہ یا انشائیہ
"کاش! مجھے ایک بار پھر روپیا پیسا مل جائے "قواعد کی روسے کس قسم کے جملے کی مثال ہے ؟
a) شرطیہ
b) تمنائی
c) استدراکی
d) کوئی نہیں
"اگر وہ محنت کرتا تو کامیاب ہوتا " قواعد کی روسے کس قسم کے جملے کی مثال ہے ؟
a) شرطیہ
b) تمنائی
c) فجائیہ
d) استدراکی
معلومات اور اطلاعات کو لوگوں تک پہنچانے کے لئے جن ذرائع کا استعمال ہوتا ہے ۔ انہیں ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a) ذرائع ارسال
b) ذرائع ابلاغ
c) ذرائع ترسیل
d) ذرائع اتباع
ذرائع ابلاغ کی ۔۔۔۔۔۔ اقسام ہیں ۔
a) 2
b) 4
c) 6
d) 8