" اگر ، جو ،اگر چہ " قواعد کی رو سے کیا ہیں ۔
a) حروف نفرین
b)حروف تحسین
c) حروف شرط
حروف شرط آنے کے بعد جملہ کو مکمل کرنے لئے ۔۔۔ کی ضرورت پڑتی ہے۔
a)ایک حرف
b)دو حروف
c) تین حروف
d) چار حروف
ایسے حروف جو حروف شرط کے جواب میں لکھے جائے ،انہیں ۔۔۔ کہتے ہیں ۔
a) حروف بیان
b)حروف استعجاب
c)حروف جزا
"اگر بارش نہ ہوتی تو میں آؤ ں گی ۔" اس جملے میں " تو" گرامر کی رو سے کیا ہے ؟
a) حرف شرط
b)حرف بیان
c) حر ف جزا
حرو ف شرط وجزا جس جملے میں آجائے ،وہ جملہ ۔۔۔ حصوں پر مشتمل ہوتا ہے
a) دو
b)تین
c) چار
d)پانچ
مسلمانوں نے ۔۔۔۔۔ کی لڑائی میں کچھ کافروں کا پکڑ لیا ۔
a) احد
b)تبوک
c)بدر
d)خندق