چاند زمین کے گرد تقریباً ۔۔۔۔۔۔ دنوں میں اپنا چکر مکمل کرتا ہے ۔
a) 28
b)29
c)30
d)31
سانس لیتے وقت ہم ہوا سے ۔۔۔۔۔۔ حاصل کرتے ہیں ۔
a) کاربن ڈائی اکسائی
b)نائیٹروجن
c) آکسیجن
d) کوئی نہیں
ہماری ۔۔۔۔۔ کے ارد گرد ایک حفاظتی حول ہے ۔
a) آسمان
b)سورج
c) فضا
d)زمین
۔۔۔۔ ہمیں سورج سے آنے والے خطرناک شعاعوں سے محفوظ رکھتے ہیں ۔
a) ہوا
b)زمین
c) خلا
d)اوزون کی تہہ
لفظ "دلدادہ"کا معنی ہے ۔
a) متنفر
b)شیدا
c) رقیب
d)رفیق
سورج روشنی اور حرارت کا سب سے بڑا۔۔۔۔۔۔ ہے ۔
a) قدرتی ذریعہ
b)مصنوعی ذریعہ
c) قیمتی
d)خطرناک