"کالجون اور باغوں کا" شہر ۔۔۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔
a) ملتان
b)لاہور
c) فیصل آباد
d)راولپنڈی
"بادشاہی مسجد " کہاں واقع ہے؟
a) ملتان
b)فیصل آباد
c) لاہور
d) کراچی
"وادی مری" کہاں واقع ہے؟
a) پنجاب
b)خیبر پختونخواہ
c)سندھ
d)بلوچستان
جموں کشمیر کا صدر مقام ۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) حیدر آباد
b)مظفر آباد
c) اسلام آباد
d)ایبٹ آباد
۔۔۔۔۔۔۔کو اپنی بے پناہ خُوب صُورتی اور دِل کش نظاروں کی وجہ " جنت نظیر " کہتے ہیں ۔
a) مری
b)کشمیر
c) شندور
d)کاغان
"پولو"کس صوبے کا مشہور کھیل ہے ؟
a) بلوچستان
b)گلگت بلتستان
c) پنجاب
d) سندھ