لفظ "شاد" کا مطلب ہے ۔
a) پریشان
b) غمگین
c) اُداس
d) خوش
برصغیر میں ایک الگ مملکت کے قیام کی خواہش تھی۔
a) انگریزوں کی
b) سِکھوں کی
c) مسلمانوں کی
d) عیسائیوں کی
"نے "قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔
a) علامت فعل
b) علامت فاعل
c) علامت مفعول
"کو" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) علامت فعل
b) علامت فاعل
c) علامت مفعول
d) ان میں سے کوئی نہیں