
"رتی گلی جھیل " سمندر کی سطح ۔۔۔۔۔ فٹ بلندی پر واقع ہے ۔
a) 13500
b) 13600
c) 13700
d) 13800
پہاڑی زبان میں ۔۔۔۔۔ کو رتّی کہتے ہیں ۔
a) سبز
b) سفید
c) سرخ
d) نیلا
"قدیم اور پرانا"۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں ۔
a) متضاد
b) مترادف
c) مہمل
d) کوئی نہیں
"محبت اور نفرت " ۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں ۔
a) متضاد
b) مترادف
c) بے معنی
d) کوئی نہیں
"رشک اور فخر"۔۔۔۔۔۔الفاظ ہیں ۔
a) متضاد
b) مترادف
c) بے معنی
d)مرکب
سرخ
by at 2024-03-18 14:47:05