مدینہ میں صرف ایک ۔۔۔۔۔۔ ایسا تھا جس کا پانی پینے کے قابل تھا۔
a) ندی
b) دریا
c) کنواں
d) گھر
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ۔۔۔۔۔۔ سال خلیفہ رہے ۔
a) دس سال
b) بارہ سال
c) چودہ سال
d) سولہ سال
جنت البقیع قریب ہے ۔
a) مسجد بلال کے
b) مسجد نبوی کے
c) مسجد قبا کے
d) مسجد غمامہ کے
"مخاطِب " اور "مخاطَب"۔۔۔۔۔۔الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b) مہمل
c) تابع مہمل
d) متضاد
"حق" اور "باطل "۔۔۔۔۔۔۔الفاظ ہیں ۔
a) مترادف
b) متضاد
c) مہمل
b) مرکب
حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ مسلمانوں کے ۔۔۔۔۔۔ خلیفہ تھے ۔
a) پہلے
b) دوسرے
c) تیسرے
d) چوتھے