ایسے ذرائع جو معلومات اور اطلاعات کو شائع کرکے لوگوں تک پہنچاتے ہیں ،۔۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں ۔
a) الیکٹرانک میڈیا
b) پرنٹ میڈیا
c) عام میڈیا
ایسے ذرائع جو برقی لہروں کی مدد سے اطلاعات لوگوں تک پہنچاتے ہیں ،۔۔۔۔۔۔۔ میڈیا کہلاتے ہیں ۔
a) الیکٹرانک میڈیا
b) پرنٹ میڈیا
c) عالمی میڈیا
"اخبار،رسائل اور جریدے " ۔۔۔۔۔۔۔ میڈیا کی مثالیں ہیں ۔
a) الیکٹرانک
b) پرنٹ
c) عالمی
d) کوئی نہیں
"ریڈیو،ٹیلی وژن اور انٹرنیٹ"۔۔۔۔۔۔۔۔ میڈیا کی مثالیں ہیں ۔
a) الیکٹرانک
b) پرنٹ
c) قدیم
d) جدید