احمد اور ۔۔۔۔۔ شام کو پارک میں کھیلنے جاتے ہیں ۔
a) کلثوم
b)مریم
c) فاطمہ
d)سارہ
۔۔۔۔۔ مسلمانوں کو جزیہ دینے کا وعدہ تو کرلیا ، مگر اس نے وعدہ پورا نہ کیا ۔
a) رستم
b)حجاج بن یوسف
c) ہرمزان
d)سہراب
ہرمزان تیسری بار ۔۔۔۔۔ کے ایک شہر میں قلعے میں جاکر قلعہ بند گیا ۔
a) ایران
b)توران
c) عراق
d) شام
ہرمزان کے خلاف نبی کریم ﷺ کے پیارے صحابی ۔۔۔۔۔ نے شہر پر حملہ کرکے شہر فتح کیا ۔
a) ابو بکر صدیق ؓ
b)ابو موسیٰ اشعری ؓ
c) عثمان ؓ
d) ابوذر غفاری ؓ
لفظ"پُل " کا معنی ہے ۔
a) لمحہ
b)عرصہ
c) گزرنے کا راستہ
لفظ "
عسل " کا معنی ہے ۔
a) شہد
b)بنیاد
c) اساس
d) مکھی