کچھ لوگ گھوڑوں پر سوار ہوکر ہاکی کی طرز کا کوئی کھیل رہے تھے ،اس کو ۔۔۔۔۔کہتے ہیں ۔
a) پولو
b) گھوڑا سواری
c) خاکی
d) کوئی نہیں
"شندور "گراؤنڈ کہاں واقع ہے ؟
a) بلوچستان
b)گلگت بلتستان
c) پنجاب
d) سندھ
"باب" کی جمع ہے۔
a) تبویب
b)بوابین
c) ابواب
d)بابت
لفظ"سیاح" کے معنی ہیں ۔
a)تاریکی
b)سَیر کرنے والا
c) ہجرت کرنے والا
لفظ"شاندار" میں "دار" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) لاحقہ
b)سابقہ
c) مہمل
d)تابع مہمل
لفظ"جنگل" کی جمع ہے ؟
a) جنگلیں
b)جنگلات
c) جنگل
d)جناگیل