درج ذیل میں سے کس کا شما ر ان چار بزرگوں میں ہوتا ہے جنہوں نے رسول اللہ ﷺ پر سب سے پہلے ایمان لائے تھے ۔
a) حضرت عمرؓ
b) حسان بن ثابت ؓ
c) حضرت ابوبکر صدیق ؓ
d) حضرت بلال ؓ
"غزوہ تبوک "۔۔۔۔۔۔ ہجری میں پیش ہوا ۔
a) 8
b) 9
c) 10
d) 11
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ۔۔۔۔۔۔کے موقعے پر اپنی دولت، کپڑے ،بستر ،سامان وغیرہ رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کردیا۔
a) غزوہ بدر
b) غزوہ تبوک
c) غزوہ خندق
d) غزوہ احد
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ۔۔۔۔ سال کی عمر میں وفات پائی
a) 61
b) 62
c) 63
d) 64