"ایدھی فاؤنڈیشن " ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ادارہ ہے۔
a) عالمی
b) فلاحی
c) معمولی
d) غیر معمولی
"ایدھی فاؤنڈیشن " عبد الستار ایدھی کی طرف سے ۔۔۔۔ میں قائم کیا گیا تھا۔
a) اسلام آباد
b) لاہور
c) کراچی
d) حیدر آباد
"ایدھی فاؤنڈیشن " پاکستان میں فلاح وبہبود کی سب سے ۔۔۔۔۔ تنظیم ہے ۔
a) اعلیٰ
b) بڑی
c) معمولی
d) کم
"اید ھی فاؤنڈیشن " کے ملک بھر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے زائد مراکز ہیں ۔
a) 200
b) 300
c) 400
d) 500
وائرلیس کے نظام سے مربوط ۔۔۔۔۔ ایمبولینسو ں کا یہ نیٹ ورک پاکستان بھر میں پھیلا ہوا ہے ۔
a) 500
b) 1000
c) 1500
d) 2000