جنوب اشیا کی سب سے بڑی مسجد کا اعزاز ۔۔۔۔۔ کو حاصل ہے۔
a) بلال مسجد
b)فیصل مسجد
c) بادشاہی مسجد
پاکستان کا دارالحکومت ۔۔۔۔۔۔۔ میں واقع ہے ۔
a) لاہور
b)پشاور
c) کراچی
d)اسلام آباد
"فیصل مسجد " کی تعمیر سعودی حکمران شاہ فیصل نے ۔۔۔۔۔میں شروع کی ۔
a) 1976
b)1977
c) 1978
d)1979
"فیصل مسجد " کے ہال میں تقریباً ۔۔۔۔۔ نمازی نماز اداکرسکتے ہیں ۔
a) 60 ہزار
b)70 ہزار
c) 80 ہزار
d)90 ہزار
"فیصل مسجد" کے اندر ایک بڑا۔۔۔۔۔۔نصب ہے ۔
a) برقی فانوس
b)مینار
c) گھڑیال
d)برقی ستارہ
درخت ہمیں ۔۔۔۔۔ فراہم کرتے ہیں ۔
a) کاربن ڈائی اکسائیڈ
b)اکسیجن
c) نائیٹروجن