بادشاہ شکار کھیلنے گیا تھا؟
(a شکار گاہ
(b
محل
(cجنگل
(d
کہیں نہیں
بادشاہ جنگل میں کس کے پیچھے گھوڑا لے کر دوڑا؟
(aہرن کے پیچھے
(b شیر کے پیچھے
(c ہاتھی کے پیچھے
بادشاہ کو اس چلچلاتی دوپہر میں محسوس ہوئی ؟
(aبھوک
(bپیاس
(c تھکاوٹ
(d کچھ نہیں
بادشاہ کو تھوڑی تلاش کے بعد ملی ؟
(a غار
(b جھیل
(cجھونپڑی
(d ندی
بادشاہ کو جھونپڑی کے مکین نے پیاس بجھانے کےلیے کیا پیش
کیا؟
(a پانی
(b
شربت
(c
جوس
(dدودھ
بادشاہ نے بوڑھے کی مہمان نوازی سے متاثر ہو کر اسے کیا
انعام دیا؟
(aدو گاؤں کی
جاگیر
(b سونا
(c
روپے
(d وزارت