وہ نظم جس میں رسول اللہ ﷺ کی صفات بیان کی گئی ہو ۔۔۔۔۔
کہلاتی ہے۔
a) حمد
b)منقبت
c) نعت
d)مناجات
لفظ"عظمت " پر اعراب لگائیں۔
a) عَظْمَتْ
b)عِظْمَت
c) عُظْمَتْ
d)عَظِمَتْ
لفظ"شعور " پراعراب لگائیں۔
a) شُعُوْرْ
b)شَعُوْرْ
c) شِعُوْرْ
d)شُعُوُرْ
لفظ"مشکیزہ" کامعنی ہے ۔
a) چھوٹی مشک
b)بڑی مشک
c) درمیانی مشک
"تیغ"۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے ۔
a)بندوق
b)تلوار
c) چاقو
d) کوئی نہیں
لفظ"خوش قبائی " سے مراد ہے ۔
a) خوش زبانی
b)خوش اخلاقی
c) خوش لباسی
d) کوئی نہیں