’’ ڈپٹی کمشنر کی دعوت ‘‘ صنف اعتبار سے ہے ؟
(aناول
(bڈراما
(c افسانہ
(d مکالمہ
ڈراما کے لغوی معنی ہیں ؟
(aکر کے دکھانا
(b لکھ کر پیش کرنا
(c پیش کش
(d دیکھنا
ڈپٹی کمشنر کی دعوت میں کس چیز کی کمی تھی ؟
(aگوشت کی
(b چاولوں کی
(cمچھلی کی
(d پانی کی
دریا کے پانی میں کیا تھا کہ مچھلی نہیں پکڑی گئی ؟
(aطغیانی تھی
(b زہریلا تھا
(cمچھلیا ں نہیں تھی
سیکرٹری نے مچھلی کا بندوبست کرنے کا انتطام کیسے کیا؟
(aٹی وی پر اشتہار دے کر
(b ماتحت ملازم کو بھیج کر
(c اخبار میں دے کر
(dسوشل میڈیا پر
مچھیرا کتنی مچھلیاں لے کر اندر داخل ہوتا ہے ؟
(a۸۔ ۱۰
(b ۲۰۔۲۵
(c ۱۰۔۱۲
(d ۱۲۔۱۴