خلیفہ
عبدالرحمن دوم کے دور میں کس شخص نے ہوا میں اڑنے کی کوشش کی ؟
(aرابٹ
(bارمن فرمن
(c فرناس
(d فاسٹر
اُڑان بھرنے والے کے ساتھ کیا ہوا؟
(aنیچے گرا
(b اُڑ گیا
(c ڈر گیا
(d کچھ نہیں ہوا
یہ منظر دیکھنے والا ایک ذہین اور با صلاحیت کون شخص تھا؟
(aرابٹ براؤن
(bعباس ابن فرناس
(c فلائی مین
(d کوئی نہیں
پرندوں کی طرح پرواز میں اڑنے کی تکنیک کو کہتے ہیں ؟
(aایرو ٹریٹنگ
(b ایروبیک
(cایرو ڈائنامکس
اس نے پرندوں کے پروں کی طرح اپنے مطابق پر تیار کیے ؟
(aجسامت
(b بالوں
(c باروں
(dوزن
اس نے پروں کے فریم کو کس سے باندھا؟
(aریشم سے
(b سوت سے
(c دھاگے سے
(d رسیوں سے