گھر میں کس کی تیاریاں ہونے والی تھیں ؟
a) جشن آزادی کی
b) عید کی
c)
عید میلاد النبیﷺ کی
جشن آزادی کب منایا جاتا ہے ؟
a) ۲۳ مارچ
b) ۱۴ اگست
c) ۶ ستمبر
d)۲۵ دسمبر
۱۴ اگست کو کیا ہوا تھا؟
a) عیدکا دن تھا
b) شب برات کا دن تھا
c) پاکستان کا قیام ہوا
d) ان میں سے کوئی نہیں
اسما باجی نے جشن آزادی کو منانے کے لیے کیا کیا تھا؟
a) پرچم لایا تھا
b) برقی قمموں کا انتظام کیا تھا
c) کھانے کا اہتمام کیا
d) پرچم بنانے کا سامان لایا تھا
جشن آزادی کے سلسلے میں قومی پرچم کس چیز پر بنانا تھا ؟
a) درختوں کے پتوں پر
b) دیواروں پر
c) گھر کی چھت پر
پاکستان کا قومی پرچم کتنے رنگوں پر مشتمل ہے ؟
a) تین
b) دو
c) ایک
d) چار