محلے کے بچے میدان میں کس کا انتظار کررہے تھے ؟
(aثاقب صاحب کا
(b منصور صاحب کا
(c منظور صاحب کا
(d کسی کا نہیں
ثاقب صاحب کس وجہ کھیل کے میدان میں نہ آسکے ؟
(aفرصت نہیں ملی
(bحادثے کی وجہ سے
(c آنا نہیں چاہتے تھے
(d کوئی وجہ نہ تھی
ثاقب صاحب نے حادثے کے بعد کیا کیا؟
(aہسپتال لے کر
(b انھیں اٹھایا
(cابتدائی طبی امداد دی
(dکچھ نہیں کیا
کسی حادثے یا وبا کے پھوٹنے کی صورت میں فوری اور بروقت مدد فراہم کرنا ہے ؟
(aابتدائی امداد
(b امداد باہمی
(c امداد طبی
(dابتدائی طبی امداد
ابتدائی امداد جس میں رکھی جاتی ہے اسے کہتے ہیں ؟
(aفرسٹ ایڈ باکس
(b فرسٹ ایڈ
(c ایڈ باکس
(d کچھ نہیں
سب سے پہلے ابتدائی طبی امداد کب فراہم کی گئی ؟
(a۱۷۷۸
(b۱۸۷۷
(c ۱۷۷۷
(d ۱۹۷۷