اللہ تعالی نے پاکستان کو عطا کی ہے؟
a)
زرخیز زمین
b) مٹی
c)
ساحل
d) جنگل
ملک میں کتنے فی صد لوگ دیہات میں رہتے ہیں ؟
a) ۵۰ فی صد
b)۵۔۶۷ فی صد
c) ۳۵ فی صد
d)۵۔۵۷ %
دیہات میں رہنے والے کس شعبے سے وابستہ ہیں ؟
a) کاروبار
b) تعلیم
c) زراعت
d) صحت
زراعت کی پاکستان کی معیشت میں حیثیت ہے ؟
a)بنیادی
b) مرکزی
c) ثانوی
d) ریڑھ کی ہڈی
ملک کی مجموعی پیداوار کا کتنے فی صد زراعت سے حاصل کیا جاتا ہے ؟
a) ۶۴ فی صد
b) ۶۰ فی صد
c) ۴۰ فی صد
d)۵۰ فی صد
زراعت کا شعبہ پورے ملک کو فراہم کرتا ہے ؟
a) گندم
b) غذا
c) بیج
d) چاول