پاکستان کے قومی شاعر ہیں ؟
a) علامہ اقبال
b) فیض احمد فیض
c)
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال کا پسندیدہ پرندہ ہے ؟
a) بلبل
b) شاہین
c) کرگس
d) کبوتر
علامہ اقبال کی شاعری میں شاہین استعمال ہوا ہے ؟
a) بطور فلسفہ
b) بطور نظریہ
c) بطور علامت
علامہ کے نزدیک شاہین کی تشبیہ استعامل کرنے کی بنیادی وجہ ہے ؟
a) اسلامی نظریات کا فروغ
b) مسلمانوں کو جگانہ
c) اسلامی تفکر کا احیا
d) اسلامی فقر کا احیا
خوددار اور غیرت مند کسی اور کے ہاتھ کا مارا ہوا شکار نہیں کھاتا، کس کی خوبی ہے
a) شاہین کی
b) کرگس کی
c) کبوتر کی
d) بلبل کی
شاہین کو اقبال نے کس خوبی کی بنا پر پسند کیا ہے ؟
a) استغنا
b) فقر
c) در گزر
d) انا