گلگت بلتستان کے علاقے ہندور میں کب طوفان آیا؟
a) فروری ۱۹۶۷ءکو
b)فروری ۱۹۶۸ءکو
c) فروری ۱۹۶۵ءکو
d)فروری ۱۹۶۶ءکو
گلگت کی مقامی زبان میں طوفان کو کہتے ہیں ؟
a) بھونچال
b)ووہٹ
c) بھونجل
d)توفن
لالک جان شہید کب پیدا ہوا؟
a) یکم اپریل ۱۹۶۵ء
b)یکم فروری ۱۹۶۷ء
c) یکم اپریل ۱۹۶۷ء
d)یکم مارچ ۱۹۶۷ء
لالک جان شہید کب پیدا ہوا؟
a) یکم اپریل ۱۹۶۵ء
b)یکم فروری ۱۹۶۷ء
c) یکم اپریل ۱۹۶۷ء
d)یکم مارچ ۱۹۶۷ء
لالک جان کے گاؤں کا نام تھا؟
a) مورنک
b)ہندورہ
c) مارنگ
d)مورنگ
لالک جان نے کب فوج میں شمولیت اختیار کی ؟
a) ۱۹۸۴ءمیں
b)۱۹۸۳ءمیں
c) ۱۹۸۵ءمیں
d)۱۹۸۰ءمیں