نظم ’’ چاند
اور تارے‘‘ کا شاعر ہے ؟
(aالطاف حسین حالی
(b علامہ محمد اقبال
(c اسماعیل
میرٹھی
چاند زمیں کے گرد اپنا ایک چکر اکتنے دنوں میں مکمل کرتا ہے ؟
(a۲۹ یا ۳۰
(b۳۰ یا ۳۱
(c۲۸ یا ۲۹
(d ۳۵۵یا ۳۵۷
چاند زمیں کے گرد اپنا ایک چکر اکتنے دنوں میں مکمل کرتا ہے ؟
(a۲۹ یا ۳۰
(b۳۰ یا ۳۱
(c۲۸ یا ۲۹
(d ۳۵۵یا ۳۵۷
جس راستے پر چاند سفر کرتا ہوا اپنا چکر مکمل کرتا ہے اسے کہتے ہیں ؟
(aدائرہ
(b مدار
(c چکر
(d لکیر
نظم ’’ چاند اور تارے ‘‘ کے کتنے بند شامل ہیں؟
(a۴
(b۳
(c۲
(d ۵
نظم ’’ چاند اور تارے ‘‘ کا ایک بند کتنے اشعار پر مشتمل ہے ؟
(aچھے
(b چار
(c دو
(d تین