’’ بارش کا پہلا قطرہ ‘‘ صنف ہے ؟
a) غزل
b) رباعی
c) نظم
d) نثر
’’ بارش کا پہلا قطرہ ‘‘ نظم کی کون سی قسم ہے ؟
a) پابند
b) مسدس
c) آزاد
d) ترکیب بند
’’ بارش کا پہلا قطرہ ‘‘ میں کیا بیان کیا گیا ہے ؟
a) محاکات
b) منظر
c) مکالمے
d) فکر
’’ بارش کا پہلا قطرہ ‘‘ میں کون سا منظر بیان ہوا ہے ؟
a) بارش ہونے کا
b) بارش ہونے کے بعد کا
c) بارش ہونے سے پہلے کا
d) کوئی نہیں
’’ بارش کا پہلا قطرہ ‘‘ نظم کس نے لکھی ہے ؟
a) علامہ اقبال
b) سحر لدھیانوی
c) اسماعیل میرٹھی
اسماعیل میرٹھی کی شہرت کی وجہ ہے ؟
a) بچوں کا شاعر
b) نظم کا شاعر
c) پاکستان کا شاعر