دادا جان سے بات چیت کے لیے کون سا دن مختص تھا؟
a) جمعہ
b)ہفتہ
c) اتوار
d)جمعرات
ملکی نظام کو چلانے کے کون سے اداروں کی ضرورت ہوتی ہے ؟
a) نجی
b)قومی
c) سرکاری
d)علاقائی
ملک کے لیے قانون اور پالیسیاں بنانے کا کام کس ادارے کا ہے ؟
a) قومی اخبارات
b) قومی رسائل
c) قومی اسمبلی
قومی اسمبلی کے نمائندے جس جگہ اکھٹے ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں ؟
a) صدر ہاؤس
b)وزیراعظم ہاؤس
c) پارلیمنٹ ہاؤس
پارلیمنٹ ہاؤس کے سربراہ کوکہتے ہیں ؟
a) وزیراعظم
b)صدر
c) اسپیکر
d)گورنر
عوام کو عدل انصاف کی فراہمی کے لیے کون سا ادارہ کام کرتا ہے ؟
a) قومی اسمبلی
b)عدلیہ
c) محکمہ مال
d)قانون