’’ بڑا ہو کر نیک انسان بنوں گا ‘‘ صنفی اعتبار سے ہے ؟
a) نظم
b)ناول
c) افسانہ
d)غزل
نظم ’’ بڑا ہو کے میں نیک انساں بنوں گا‘‘ کے شاعر کا نام ہے ؟
a) اسماعیل میرٹھی
b)شبنم کمالی
c) جمیل الاین عالی
نظم ’’ بڑا ہو کے میں نیک انساں بنوں گا ‘‘ میں اشعار کی تعداد ہے ؟
a) ۱۱
b)۱۲
c) ۱۴
d)۱۷
اس نظم سے بچوں کو کس کی ترغیب دی جارہی ہے ؟
a) بدی کی
b)برائی کی
c) اچھائی کی
d)نیکی کی
؎ میں صدیق ؓ و فاروقؓ و عثمانؓ بنوں گا میں کن شخصیات کا ذکر ہے؟
a) انبیا
b)محدثین
c) صحابہ اکرامؓ
d)اولیا
نظم کے آخری شعر میں کس صحابی رسول ﷺ کی طرح نیک بننے کا ذکر کیا گیا ہے؟
a) حضرت علیؓ
b)حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
c) حضر ت ابوسفیانؓ
d)حضرت خالد بن ولیدؓ