’‘ہمارے وطن کا نشاں‘‘ صنفی اعتبار سے ہے ؟
(aنظم
(b
غزل
(c قصیدہ
(d
مرثیہ
نظم ’’ ہمارے وطن کا نشاں ‘‘ نظم کی کون سی قسم ہے ؟
(aپابند
(b گیت
(c آزاد
(d مسلسل
نظم ’’ ہمارے وطن کا نشاں ‘‘ ہیئت کے اعتبار سے ہے ؟
(a مخمس
(b مسدس
(cمثلث
(dترکیب بند
نظم ’’ ہمارے وطن کا نشاں ‘‘ میں ٹیپ کا مصرع ہے ؟
(aیہ نشاں یہ ہمارے وطن کا نشاں
(bیہ وطن ہمارے وطن کا نشاں
(c یہ نشاں ِ وطن ہمارے کے
(d کوئی نہیں
نظم ’’ ہمارے وطن کا نشاں ‘‘ کے شاعر ہیں ؟
(aحفیظ جالندھری
(bجمیل الدین عالی
(c اسماعیل میرٹھی
نظم ’’ ہمارے وطن کا نشاں ‘‘ کتنے بندوں پر مشتمل ہے ؟
(aتین
(b پانچ
(cسات
(d نو