مختلف کام ایک خاص ترتیب کے ساتھ انجام دینے کو کہتے ہیں ؟
(aترتیب
(b نظم
(cنظم و ضبط
(d منظم
سورج کا طلوع او ر غروب ہونا ، عبادات کے اوقات کار کس کی بہترین مثالیں ہیں ؟
(aتربیت کی
(b ترتیب کی
(cنظم کی
(dنظم و ضبط کی
نظم و ضبط کی آج کے دور میں اور کون سی مثال ہے ؟
(aتعلیمی نظام
(b سیاسی نظام
(c شعوری نظام
(d نظام شمسی
قدرتی طور پر کون سا نظام سب سے بڑا نظم و ضبط کا مظہر ہے؟
(aنظام قمری
(bنظام شمسی
(cنظام پیدائش
(d کوئی نہیں
جہاں رش ہو وہاں نظم و ضبط کا مظاہر کیسے کرنا چاہیے ؟
(aدیکھنا چاہیے
(b سوچنا چاہیے
(cقطار بنانی چاہیے
نظم و ضبط کس زبان کا لفظ ہے ؟
(aاردو
(b فارسی
(c ترکی
(dعربی