سبق ’’ اب کیا کروں ‘‘ میں کس کی کہانی بیان ہوئی ہے؟
(aہاتھی کے بچے
(b انسان کے بچے کی
(c ہرنی کے بچے کی
جنگل میں درخت تھے؟
(aلا محدود
(b لا تعداد
(c محدود
(d بہت زیادہ
جنگل میں درختوں کے علاوہ رہتے تھے ؟
(aہاتھی اور شیر
(b بندر اور ریچھ
(c جانور اور پرندے
جنگل میں موجود ہاتھی کے بچے کا نام تھا؟
(a ٹوٹو
(b موٹو
(c نوٹو
(d گٹو
وہ جنگل میں کیسی زندگی گزار رہا تھا؟
(aمزے کی
(b بری
(c بہت بری
(d آسان
ننھے گٹو نے چاندنی رات میں جنگل میں کس چیز کے اترنے کے متعلق سنا تھا
(aجنوں کے متعلق
(b پریوں کے متعلق
(c چیڑیلوں کے