دنیا کا مقبول ترین کھیل ہے؟
(aہاکی
(b فٹ بال
(c کرکٹ
(d سکواش
فٹ بال کا میچ دیکھنے والوں کی تعداد ہے ؟
(aہزاروں میں
(b لاکھوں میں
(c کروڑوں میں
(d اربوں میں
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
(aکرکٹ
(b ہاکی
(c فٹ بال
(d والی بال
فٹ بال کی ابتدا کس ملک سے ہوئی؟
(aجرمنی سے
(b فرانس سے
(c روس سے
(d روم سے
ابتدائی میں فٹ بال کے نہ ہوتے تھے؟
(aاصول
(b ضوابط
(c قوانین
ابتدا میں کھیل شکا ر رہا؟
(aہنگاموں کا
(b افراتفری کا
(c حکومت کے عتاب کا