مل جل کر رہنے کا طریقہ سب سے پہلے کہاں سے شروع ہوا؟
(aدیہات
(b محلہ
(c قصبہ
(d
شہر
دیہات تبدیل ہوتے ہیں ؟
(aمحلوں میں
(bقصبوں میں
(c شہروں میں
(d ملکوں میں
دیہات کی زندگی کا زیور ہوتا ہے ؟
(aچالاکی
(b دودھ
(cسادگی
(d پھُرتی
زندگی نئی تہذیب کے ملمع اور تصنع سے پاک ہوتی ہے ؟
(aشہر میں
(b ملک میں
(c قصبے میں
(dدیہات میں
پاکستان میں کتنے دیہات آباد ہیں؟
(aپچاس ہزار پانچ سو اٹھاسی
(b پچاس لاکھ پچاس ہزار پانچ سو اٹھاسی
(cپچاس ہزار
(d پانچ ہزار
گاوں میں لوگ دن کو مشقت کرنے کے بعد کہاں اکٹھے ہوتے ہیں ؟
(aگھر میں
(bچوپال میں
(c مسجد میں
(dکہیں بھی نہیں