سبق ’’ پرانی موٹر ‘‘ ہے ؟
(aناول
(b
افسانہ
(cنظم
(d
کہانی
نظم ’’ پرانی موٹر‘‘ کے شاعر ہیں ؟
(a جمیل الدین عالی
(b انور مسعود
(cسید ضمیر جعفری
پرانی موٹر ، میں کون سی شاعری ہے؟
(a سنجیدہ
(bظریفانہ
(c سبک
(d کوئی نہیں
دنیا کی پہلی موٹر کس نے بنائی؟
(aہیننز نے
(b والٹر نے
(c ماوالٹر
(d بیننز
موٹر بنانے والے انجئینر کا تعلق کس ملک سے تھا؟
(aفرانس
(b چین
(c جاپان
(dجرمنی
پہلی موٹر کب بنی تھی؟
(a ۱۷۷۵ء
(b۱۸۸۴ء
(c ۱۹۰۰ء
(d ۱۹۰۵ء