ایسی نظم جس میں ایک بند کے مصرعوں کی تعدا د چھے ہو کہلاتی ہے؟
(aمسدس
(b مخمس
(c ترکیب بند
(d ترجیح بند
مسدس حالی کا اصل نام ہے ؟
(aمسدس اسلام
(bمسدس مدوجزر اسلام
(c مدوجزر
(d مسدس الطاف
شامل نصاب نظم کے پہلے بند میں امت کے لیے کون سا لقب استعمال کیا گیا ہے؟
(a خیرالانام
(b آخر الامم
(c خیرالامم
(d کوئی نہیں
خیرالامم کے معنی ہیں
(aآخری امت
(b امتِ تمام
(cبہترین امت
مسدس حالی کے کتنے بند شامل کیے ہیں ؟
(aچھے
(b آٹھ
(c چار
(d دو
مسدس حالی کے مصنف کا نام ہے ؟
(aمحمد حسین آزاد
(bالطاف حسین حالی
(c شبلی نعمانی
(d علامہ اقبال