’ ہمراہ‘ کے معنی ہیں ؟
(aساتھ
(b قریب
(c بہت قریب
(d دور
’مبتلا‘ کے معنی ہیں ؟
(aشکا رہونا
(b گرفت میں ہونا
(cگرفتار
(d کوئی نہیں
گٹو کی مدد کس نے کی ؟
(aخرگوشوں نے
(b بندر نے
(c ہرن نے
(d لومڑی نے
ننھا گٹو نظر بچا کر دبے پاؤں کس سے باہر آیا؟
(aغار
(bگھر
(c ڈربے
(d پنجرے
اچانک موسم کے بدلے ؟
(aمزاج
(b اطوار
(cتیور
(d کچھ نہیں
ننھا گٹو کس سے باہر نکل کر اپنی سونڈ اور کانوں کو جھٹکتا ؟
(aجنگل سے
(bجھیل
(c تالاب
(d ندی