ایک آدمی کیا کر رہا تھا کہ اسے پیاس لگی ؟
(a سفر
(b کام
(c چل رہاتھا
پانی کی تلاش میں آدمی کو کیا ملا؟
(aتالاب
(bکنواں
(c چشمہ
(d گھڑا
اس نے کنویں سے کیسے پانی پیا؟
(aڈول ڈال کر
(b گلاس لے کر
(cکنویں کے اندر جا کر
کنویں سے باہر نکل کر اس نے کیا دیکھا؟
(aپیاسا کتا
(b پیاسا مینڈک
(c پیاسی لومڑی
کتے کی پیاس کی وجہ سے باہر نکلی تھی ؟
(aدُم
(bزبان
(c دانت
(d آنکھیں
پیاس کی وجہ سے کتا کیا کر رہا تھا؟
(aپانی پی رہا تھا
(b سوکھی مٹی کھا رہا تھا
(cگیلی مٹی چاٹ رہا تھا