کتے کی حالت دیکھ کر اس کے دل میں پیدا ہوا؟
(aبغض
(b حسد
(c کینہ
(dرحم
کنویں سے پانی نکالنے کے لیے اس کے پاس نہ تھا
(aبرتن
(b کوزا
(c گلاس
(d جگ
اس نے کنویں سے پانی کیسے نکالا؟
(aکوزے سے
(bجوتے سے
(c جگ سے
(dکوئی نہیں
اس عمل کا بدلہ اللہ تعالی نے اسے کیسے دیا؟
(aسزا دے کر
(b انعام دے کر
(cبخشش فرما کر
ان میں سے اخلاقی خوبی ہے ؟
(aرحم دلی
(b بزدلی
(c حسد
(d کینہ
ایک دفعہ کون سڑک پر لگے کھمبے کے نیچے کچھ تلاش کر رہا تھا؟
(aگٹو
(bشیخ چلی
(c شیخ ابراہیم
(d کوئی نہیں