شیخ چلی کیا ڈھونڈ رہا تھا؟
(aگھر کی چابی
(b دکان کی چابی
(c گاڑی کی چابی
شیخ چلی نے گھر کی چابی گھر کیوں نہ تلاش کی ؟
(aگھر تھا ہی نہیں
(bگھر میں بجلی بند تھی
(c گھر بند تھا
وہ لفظ جو کسی لفظ کے آخر میں لگا کر اس سے نیا لفظ بنے اور اس کی معنی میں تبدیلی آئے کہلاتا ہے؟
(aسابقہ
(b پہلا
(cلاحقہ
(dکوئی نہیں
’ حیریت انگیز‘ میں لاحقہ ہے ؟
(aحیریت
(bانگیز
(c پرانگیز
(d شر انگیز
’بد ترین ‘ میں لاحقہ ہے؟
(aترین
(b بد
(c شر
(d کوئی نہیں
’’صحت مند ‘‘ میں لاحقہ ہے؟
(a صحت
(b صحت مند
(cمند
(d کوئی نہیں