’مدد گا ر‘ میں لاحقہ ہے ؟
(a مدد
(bگار
(c امداد
(d گر
’’راہ گیر ‘‘ میں لاحقہ ہے؟
(aگیر
(b راہ
(c رہرو
(d کوئی نہیں
’در آمد‘ میں لاحقہ ہے ؟
(aدر
(b رام
(cآمد
(d کوئی نہیں
’’ یہی ہے عبادت یہی دین و ایماں ‘‘ شعر کا دوسرا مصرع ہے ؟
(aکہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں
(b کہ کام آئے دنیا میں انساں کے حیواں
(c کہ انساں کے کام آئے انساں
(d کہ کام آئے دینا میں حیواں کے انساں