لفظ " بہتان " کا معنی ہے۔
a) تعریف
b)تنقید
c) الزام
d)انعام
صلح حدیبیہ کے بعد حضور ﷺ نے مختلف ۔۔۔۔۔ کو خطوط لکھ کر اسلام کی دعوت دی۔
a) غلاموں
b)امیروں
c) ظالموں
d)حکمرانوں
ہرقل نے کہا کہ وہ دن دور نہیں کہ میری ۔۔۔۔ پر ان کا قبضہ ہوجائے گا۔
a)عید گاہ
b)قدم گاہ
c) گھر
d)مسجد
انبیاکے ابتدائی پروکار ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں۔
a) امیر
b)گدا
c) غریب
d)یتیم
خط سننے کے بعد ہرقل نے کہا کہ ۔۔۔ کے بچاؤ کا واحد طریقہ اطاعت ہے۔
a) بچوں
b)جانوں
c) سلطنت
d)گھروں
ایسے کلمات یا حروف جو افسوس کے موقع پر بولے جاتے ہیں ۔۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) حروف تاسف
b)حروف انبساط
c) حروف تحسین