قاضی کے فیصلے کے مطابق شرف الدین کو حسن کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اشرفیاں واپس دینی پڑیں۔
a) ایک ہزار
b) د و ہزار
c) تین ہزار
d) چار ہزار
ہارون الرشید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عباسی خلیفہ تھے ۔
a) تیسرے
b) چوتھے
c) پانچویں
d) آخری
ہارون الرشید 786 ء سے لے کر ۔۔۔۔۔۔۔ تک مسند خلافت پر فائز رہے
a) 808ء
b) 809ء
c) 810ء
d)811ء
لفظ" کفایت" کا معنیٰ کیا ہے ؟
a) ظلم
b) کمی
c) میانہ روی
d) یکسانیت
"مشکیزہ" کسے کہتے ہیں ؟
a) پانی کا مشک
b) شہد کا مشک
c) شربت کا مشک
"بغداد" ۔۔۔۔۔۔ کا دارالحکومت ہے۔
a) ایران
b) عراق
c) یونان
d) توران