جنگل میں پریاں اترنے کا منظر کیسا ہوتا ہے ؟
(aانتہائی برا
(b ناقابل برداشت
(c جاں فزا
(d روح پرور
پریاں کہاں سے اترتی ہیں ؟
(aدرختوں سے
(b جھولوں سے
(c بیلوں سے
(d آسمان سے
گٹو کے دل میں کیا خواہش پیدا ہوئی؟
(aپریاں دیکھنے کی
(b جھیل دیکھنے کی
(c شبنم دیکھنے کی
گٹو گھر سے کیسے نکلا؟
(aآرام سے
(b دبے پاوں
(c شور کرتا ہوا
(d بتا کر
گٹو کے ساتھ کیا مسلئہ تھا کہ وہ یہ منظر نہیں دیکھ سکتا تھا؟
(aامی کی اجازت نہ ہونا
(b ابو کی اجازت نہ ہونا
(c اندھیرے سے ڈرنا
(d ان میں سے کوئی نہیں
گھنے جنگل میں چاندنی دکھا رہی تھی ؟
(a اپنا کام
(b اپنا رقص
(c اپنا جادو
(d کوئی نہیں