نظم ’’ چاند اور تارے ‘‘ ہیئت کے اعتبار سے ہے ؟
(aمخمس
(b مسدس
(c ترکیب بند
(d ترجیح بند
نظم ’’ چاند اور تارے ‘‘ کا انداز ہے ؟
(aاستہفامی
(b ڈرامائی
(c مکالماتی
(d تخیلاتی
مکالماتی انداز کی اس نظم میں کائنات کی کس حیثیت کے متعلق بات کی گئی ہے؟
(aتغیراتی
(b مستقل
(c فنا
(d بقا
زندگی مسلسل کس کا نام ہے ؟
(aسکوت
(b حرکت
(c خاموشی
(d تغیر
زندگی میں کون لوگ کامیاب ہوتے ہیں ؟
(aآرام پسند
(b سست
(c متحرک
(d کوئی نہیں
’’ڈرتے ڈرتے دم سحر سے تارے کہنے لگے قمر سے ‘‘ اس شعر میں قافیہ ہے ؟
(aسحر وقمر
(b دم و قمر
(c ڈرتے و تارے