سب سے پہلے کس نے ابتدائی طبی امداد دینی شروع کی ؟
(a سینٹ ہوگ ایمبولینس
(b سینٹ ہومن ایمبولینس
(cسینٹ جوہن ایمبولینس
(dان میں سے کسی نے نہیں
ابتدائی طبی امداد مہیا کرنے والی عالمی تنظیم کا نام ہے ؟
(aالخدمت
(b یونیسکو
(c یونیسیف
(dریڈ کراس
مسلم ممالک میں ’ریڈ کراس ‘‘ کا نام ہے ؟
(aہلال احمر
(b احمر تنظیم
(c ہلال
(d کوئی بھی نہیں
پاکستان میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے والی سب سے بڑی تنظیم ہے ؟
(aالخدمت
(b الرشید ٹرسٹ
(cایدھی فاونڈیشن
حکومت پاکستان نے کون سا ادارہ قائم کیا جو ابتدائی طبی امداد مہیا کرتا ہے ؟
(aواٹر ریسکیو
(b ۱۵ ریسکیو
(c فلاح انسانی فاونڈیشن
(dریسکیو۱۱۲۲
حادثاتی طور پر ڈوبنے والے کو چاہیے کہ وہ اپنے ہاتھ رکھے ؟
(aاونچے
(bبلند نہ کرے
(c درمیان میں
(d کچھ بھی نہ کرے