تیاری مکمل کرنے کے بعد اس نے کہاں سے چھلانگ لگائی ؟
(aعمارت
(bپہاڑی
(cدرخت
(d ٹاور
اس پرواز کے بعد اس پر کیا اثرہوا ؟
(aکچھ نہیں ہوا
(b بازو متاثر ہوئے
(cکمر متاثر ہوئی
عباس ابن فرناس کس علم کا ماہر تھا؟
(aکیمیا
(b علم حیوانات
(c علم نباتات
(dعلم ریاضی
عباس کی مشین میں کیا خامی تھی ؟
(aدم نہ تھی
(b پرواز مکمل نہ تھی
(cانجن نہ تھا
عباس کی وفات کے بعد کس نے کام کیا؟
(aابن عباس نے
(b فرمن نے
(cایلمرمالسمبری
جہاز بنانے میں سب سے نمایاں نام کس کا ہے ؟
(aولبر برادران
(b آرول برادران
(cرائٹ برادران