منھ مانگی قیمت کی ادائیگی کے لیے مچھیرے نے کیا کہا؟
(aقیمت بتائی
(bحوالات کی قید
(c زیادہ قیمت بتائی
مچھیرے نے کس کی کرپشن کو پکڑوانا تھا؟
(aانسپکٹر کی
(b سیکرٹری کی
(cمحافظ کی
(dڈپٹی کمشنر کی
طغیانی کے معنی ہیں؟
(aسیلاب
(b زیادہ پانی
(cگدلا پانی
(dکوئی بھی نہیں
منتطمین کے معنی ہیں؟
(aانتظامیہ
(bانتظام کرنے والے
(cکام کرنے والے
(d کوئی نہیں
’’ میں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ لگا کر اعلان نشر کیا ہے ‘‘ یہ جملہ کس نے ادا کیا ہے؟
(aڈپٹی کمشنر
(b محافظ
(cسیکرٹری
(d مچھیرے
’’ میں نے ویسے مذاق میں بات کی تھی‘‘ یہ جملہ کس کا ہے ؟
(aمچھیرے
(bمحافظ
(c سیکرٹری
(d انسپکٹر