فٹ بال ایسویسی ایشن کب بنی ؟
(a۱۸۷۹ء
(b۱۸۶۳ ء
(c۱۷۶۳ء
(d۱۷۶۵ء
فٹ کے میدان کی لمبائی ہوتی ہے ؟
(aسو میٹر
(b پچاس میٹر
(c ۳۰۰ میٹر
(d۵۰۰ میٹر
فٹ کے میدان کی چوڑائی ہوتی ہے ؟
(aسو میٹر
(b پچاس میٹر
(c پچیس میٹر
(d تین سو میٹر
گول کے لیے استعمال ہونے والی جگہ کو کہتے ہیں ؟
(aدروازہ
(b گولی
(c گول
(d کوئی نہیں
فٹ بال گول کے دو پول کا درمیانی فاصلہ ہوتا ہے؟
(aچھے گز
(b پانچ گز
(c نو گز
(d آٹھ گز
فٹ بال میں گول کی زمین سے اونچائی ہوتی ہے؟
(aآٹھ فٹ
(b نو فٹ
(c سات فٹ
(d دس فٹ